اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب سے ن لیگ کے صفایا کے بعد اب کس کی باری ہے؟ تحریک انصاف نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا

datetime 8  جولائی  2018 |

عمرکوٹ(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے تحریک انصاف کرپشن سے پاک نئے پاکستان کیلئے جہدوجہد کررہی ہے پنجاب سے مسلم لیگ نواز تتر بتتر ہوچکی ہے ،اب سندھ سے زرداری لیگ کا صفایا کرنا ہے ،تحریک انصاف پاکستان میں لوگوں کی امید کی کرن بن چکی ہے۔ اتوار کو عمرکوٹ ضلع کے مختلف شہروں شادی پلی بچا بند سمیت مختلف مقامات پر

عوامی اجتماعات اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ ن انتشار کا شکار ہوچکی ہے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا اپنا ایک بیانیہ ہے تو دوسری طرف شہبازشریف کا اپنا بیانیہ ہے انہوں نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان تحریک انصاف کا ہے “25”جولائی کا سورج کرپشن سے پاک نئے پاکستان کا سورج طلوع ہوگا مخدوم شاہ محمود قریشی نیکہا کہ پیپلزپارٹی نے لوگوں کو مایوس کیا ہے ہمیں الیکشن میں انقلاب لانا ہے انشااللہ الیکشن میں سندھ میں تحریک انصاف اور جی ڈی ای کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…