جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی استحکام پاکستان کنونشن میں آمد،لوگوں کا احتجاج،نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگ گئے

datetime 8  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے استحکام پاکستان کنونشن میں عمران خان کی آمد پر سابق وزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگ گئے،مظاہرین نے عمران خان نامنظور کے بھی نعرے لگائے،اس پر انتظامیہ نے نعرے لگانے والے افراد کو کنونشن سے باہر نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں استحکام پاکستان کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

عمران خان جب کنونشن سنٹر پہنچے تو وہاں موجود کچھ لوگوں نے احتجاج کیا اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگائے، نعرہ بازی کرنے والے افراد کا تعلق گجربرادری سے بتایا ہے ۔انتظامیہ نے نعرے لگانے والے افراد کو کنونشن سینٹر سے باہر نکال دیا گیالیکن وہ باہر جاتے ہوئے بھی عمران خان نامنظور کے نعرے لگاتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…