اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2018 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما ملک محمد دین سابق ایم پی اے کے فرزند ارجمند ملک محمد ارشد نے تحریک انصاف سے پی پی 110کا ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کوچھوڑکر (ن) لیگ کے امید وار حلقہ پی پی 110کے امید وار محمد نواز ملک کی حمایت کا اعلان کر دیا‘

موصوف تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ایم پی اے کا الیکشن لڑنا چاہتے تھے مگر انہیں ٹکٹ نہیں دی گئی جس کے باعث انہوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی اور محمد نواز ملک کی حمایت کر دی ‘ واضح رہے کہ سابق ایم پی اے ملک محمد دین اور محمد نواز ملک کے درمیان سیاسی محاذ آرائی تھی عرصہ دراز سے وہ دونوں ایک دوسرے کے مخالف الیکشن لڑتے چلے آرہے تھے ‘ 2018ء کے عام انتخابات نے اس محاذ آرائی کو سیاسی دوستی میں تبدیل کر دیا ۔ یہاں پر تحریک انصاف نے چوہدری سرور کی سفارش پر میاں خیال کاسترو کو ٹکٹ جاری کیا جبکہ اس حلقہ میں انصاری اور ملک برادری کا ایک لاکھ کے قریب ووٹ بینک ہے یہاں سے مسلم لیگ ن کے ہمیشہ سے حاجی اکرم انصاری ایم این اے اور ملک نواز ایم پی اے منتخب ہوتے ہیں سیاسی مصررین کا خیال ہے جہاں سے تحریک انصاف کی قیادت انتہائی کمزورامیدواران کو ٹکٹ جاری کئے ہیں کیونکہ پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ان کو سابق وفاقی وزیر راجہ نادر پرویز ‘بریگیڈیئر (ر) ممتاز کاہلوں اور سابق وفاقی وزیرمیاں علی سرفراز پر فوقیت دیکر این اے 107کے انتخابی اکھاڑے میں اتار دیا ہے تحریک انصاف نے این اے 107کا شیخ خرم شہزاد اور پی پی 110کا میاں خیال کاسترو کو ٹکٹ کرکے ایک بڑی غلطی کی ہے اور اس کی وجہ تحریک انصاف یہاں پر تین حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…