اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کیوں نہیں نکلے؟، نوازشریف طارق فضل اورحنیف عباسی پربرس پڑے،کھری کھری سنادیں، دونوں رہنماؤں کا حیرت انگیز جواب

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت سے میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں ان کے حق میں ایک بھی ریلی نہ نکلنے کی وجہ سے میاں نواز شریف اسلام آباد کے ٹکٹ ہولڈروں پر برس پڑے ۔

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی کو فون کر کے کھری کھری سنا دیں ،دونوں نے دفعہ 144 کا بہانہ بنا کر سابق وزیر اعظم سے جان چھڑانے کی کوشش کی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چھ جلائی کو احتساب عدالت سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف انکی بیٹی مریم نواز اور داماد کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد انکی جماعت کی جانب سے جس ردعمل کی توقع کی جا رہی تھی پورے ملک سمیت اسلام آباد اورراولپنڈی سے ایسا کوئی بڑا ردعمل سامنے نہیں آیااور نا ہی سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ن کے قائد کے حق میں اسلام اور راولپنڈی سے کوئی ریلی نکلی جس پر میاں نواز شریف نے اپنی جماعت سے شدیدمایوسی کا اظہار کیا اور اسلام آبااد ر راولپنڈی کے ٹکٹ ہولڈروں سے فون پر بات کرتے ہوئے برس پڑے ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی کو کھری کھری سنا دیں جس پر دونوں نے اپنے قائد سے شہر میں د فعہ144کا بہانہ بنا کر جان چھڑانے کی کوشش کی ۔ احتساب عدالت سے میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں ان کے حق میں ایک بھی ریلی نہ نکلنے کی وجہ سے میاں نواز شریف اسلام آباد کے ٹکٹ ہولڈروں پر برس پڑے ۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی کو فون کر کے کھری کھری سنا دیں ،دونوں نے دفعہ 144 کا بہانہ بنا کر سابق وزیر اعظم سے جان چھڑانے کی کوشش کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…