اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف ،مریم نواز کی لندن سے واپسی پر شاندار استقبال کا فیصلہ ،انتظامات کیلئے انچارج ایسے رہنما کو بنادیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 7  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد محمد نواز شریف او ران کی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کا فیصلہ کرتے ہوئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ دونوں 13جولائی کو لندن سے واپس

پاکستان آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز استقبال کیلئے انتظامات کے انچارج ہوں گے ۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو کارکنان کے ہمراہ استقبال کے لئے ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…