اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان 9جولائی کو پارٹی منشور کا اعلان کریں گے،منشور میں وزیراعظم ہاؤسنگ سکیم کے تحت 50لاکھ گھروں سمیت کیا کچھ شامل ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 7  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 9 جولائی کو پارٹی منشور کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا 100 دن کا پلان کو بھی منشور میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ غربت میں کمی کیلئے اقدامات، انسداد دہشت گردی کے قوانین میں بھی تبدیلی بھی منشور کا حصہ ہے۔پارٹی منشور کے مطابق ٹیکسوں کا بوجھ

کم کرنے اور بجلی و گیس کی قیمتیں کم کی جائیں گی۔وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 50 لاکھ گھر بنائے جائیں گے۔ معیشت کی بحالی اور خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے سے عملدر آمد کو منشور کا حصہ بنایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق منشور میں تعلیم ،صحت، روزگار، نوجوانوں اور خواتین کے بارے میں عملی پالیسیوں کا اعلان بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…