پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا خطرہ،آئندہ 20دن میں کیا ہونے والا ہے؟شیخ رشید نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 7  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف کا پیش کردہ قطری خط مسترد کر دیاان کا بیانیہ اتنا ہی مضبوط ہے تو 20 دن میں نظر آ جائے گا،خدشہ ہے محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کی غیر موثر پالیسوں کی وجہ سے ملک میں مالی ایمرجنسی نہ لگ جائے،

اس وقت میرا سیاسی پرائم ٹائم چل رہا ہے،میں غریب کی آواز ہوں ،قلم دوات غریب کا نشان ہے ،ہم قبضہ مافیا کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ احتساب عدالت نے محمد نواز شریف کی طرف پیش کردہ قطری خط مسترد کر دیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر محمد نواز شریف کا بیانیہ اتنا ہی مضبوط ہے تو 20 دن میں نظر آ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے کہ محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کی غیر موثر پالیسوں کی وجہ سے ملک میں مالی ایمرجنسی نہ لگ جائے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں غریب کی آواز ہوں اور یہ قلم دوات کا نشان ایک غریب کا نشان ہے اور ہم قبضہ مافیا کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ اس وقت میرا سیاسی پرائم ٹائم چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گھڑا، بالٹی مٹکا اور جیپ بڑی تعداد میں آگئے تو پھر فیصلے کی قوت ان کے پاس ہو گی۔ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف کا پیش کردہ قطری خط مسترد کر دیاان کا بیانیہ اتنا ہی مضبوط ہے تو 20 دن میں نظر آ جائے گا،خدشہ ہے محمد نواز شریف اور اسحاق ڈار کی غیر موثر پالیسوں کی وجہ سے ملک میں مالی ایمرجنسی نہ لگ جائے،اس وقت میرا سیاسی پرائم ٹائم چل رہا ہے،میں غریب کی آواز ہوں ،قلم دوات غریب کا نشان ہے ،ہم قبضہ مافیا کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…