جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

بھارت جوہری مواد کی حفاظت میں ناکام، 3کروڑ مالیت کا ایک کلو گرام یورینیم چوری ہوگیا،ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ ،5افراد گرفتار،دنیا نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی

datetime 6  جولائی  2018 |

کلکتہ(نیوز ڈیسک) بھارت جوہری مواد کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا، کلکتہ سے 5افراد سے 3کروڑ مالیت کا ایک کلوگرام یورینیم برآمد کر لیا، جنوبی ایشیا کو ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے، یہ ایٹمی مادہ ایکسرے مشینوں،ہتھیاروں اور اسلحے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ایٹمی مواد کی حفاظت نہ کرسکا۔

پولیس نے کولکتہ شہر سے پانچ افراد گرفتار کرکے ایک کلو گرام یورینیم برآمد کرلیا گیا۔ ماہرین کا کہناہیکہ جنوبی ایشیا میں ایٹمی دہشتگردی کا خطرہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تین کروڑ مالیت کا استعمال شدہ یورینیم کولکتہ شہر سے برآمد کیا۔ کارروائی میں گروپ کے پانچ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے دسمبر دو ہزار سولہ میں ریاست مہاراشٹرا سے چھبیس کروڑ روپے مالیت کا نو کلوگرام یورینیم پکڑا گیا تھا۔ اس موقع پر متعدد افراد کو گرفتاربھی کیا گیا تھا۔ ماہرین نے بھارت میں ایٹمی مواد محفوظ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اب جنوبی ایشیا میں کسی بھی وقت ایٹمی دہشتگردی ہوسکتی ہے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کا ایٹمی مواد محفوظ ہے۔ یہ یورینیم بیرون ممالک سے لایا گیا ہوگا۔ بھارت میں تابکار مادہ پکڑے جانے کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی متعدد بار تابکار مواد پکڑا جا چکاہے۔ یہ ایٹمی مادہ ایکسرے مشینوں،ہتھیاروں اور اسلحے میں استعمال کیا جاتا ہے۔  بھارت جوہری مواد کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا، کلکتہ سے 5افراد سے 3کروڑ مالیت کا ایک کلوگرام یورینیم برآمد کر لیا، جنوبی ایشیا کو ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے، یہ ایٹمی مادہ ایکسرے مشینوں،ہتھیاروں اور اسلحے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ایٹمی مواد کی حفاظت نہ کرسکا۔ پولیس نے کولکتہ شہر سے پانچ افراد گرفتار کرکے ایک کلو گرام یورینیم برآمد کرلیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…