بھارت جوہری مواد کی حفاظت میں ناکام، 3کروڑ مالیت کا ایک کلو گرام یورینیم چوری ہوگیا،ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ ،5افراد گرفتار،دنیا نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی
کلکتہ(نیوز ڈیسک) بھارت جوہری مواد کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا، کلکتہ سے 5افراد سے 3کروڑ مالیت کا ایک کلوگرام یورینیم برآمد کر لیا، جنوبی ایشیا کو ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے، یہ ایٹمی مادہ ایکسرے مشینوں،ہتھیاروں اور اسلحے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت… Continue 23reading بھارت جوہری مواد کی حفاظت میں ناکام، 3کروڑ مالیت کا ایک کلو گرام یورینیم چوری ہوگیا،ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ ،5افراد گرفتار،دنیا نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی