اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے اہم ترین انتخابی حلقے میں میں دوبھائی آمنے سامنے،ایک تحریک انصاف اوردوسراپیپلزپارٹی کاامیدوار،دلچسپ صورتحال

datetime 24  جون‬‮  2018 |

بہاولپور(آئی این پی ) بہاولپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے آ گئے سمیع الحق گیلانی تحریک انصاف اور علی حسن پیپلزپارٹی کے امیدوار۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد بہاولپور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے

174 میں دو بھائی انتخابی میدان میں آپس میں ٹکرائیں گے ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سمیع الحق کو ٹکٹ جاری کردیا گیا جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف علی حسن امیدوار ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کاٹکٹ نہ ملنے پرنواب آف بہاولپورکے صاحبزادہ آزادامیدوارہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…