اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا ،اہم حلقے سے نامزد امیدوار نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

نوشہرہ(نیوز ڈیسک) حلقہ پی کے 64 پشتون گڑھی میں تحریک انصاف کو زبردست دھچکا تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 64 سے نامزد امیدوار اللہ داد نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا اور پی کے 64 سے پیپلزپارٹی کے نامزدامیدوار بیرسٹر میاں یوسف جمال شاہ کاکاخیل کی حمایت کااعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پی کے 64 سے نامزد امیدوار اور

تحریک انصاف کے رہنما اللہ داد نے بیرسٹر میاں فیروز جمال شاہ کاکاخیل اور بیرسٹر یوسف جمال شاہ کاکاخیل سے تفصیلی ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کیا اور پی کے 64 میں بیرسٹر یوسف جمال کاکاخیل کے حق میں دستبردار ہوکر ان کی بھرپور حمایت کااعلان کیا پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار نے اللہ داد خان کا شکریہ اد ا کیا جنہوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی اور ان کی بھر پور حمایت کااعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…