لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تمام لوٹے تحریک انصاف میں جمع ہو گئے ہیں ، عمران خان کو اپنے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنا چاہیے تھا ۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے لوٹوں کی بنی گالہ میں انٹری بند کر دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا ۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ طاہر القادری اور عمران خان نے قومی اسمبلی کا گھیرائو کیا ۔ ہمیں دھرنوں کے دوران دھمکیاں دی جاتی تھیں ۔
مکافات عمل شروع ،نواز حکومت کے خلاف دھرنے، کپتان کو ’’کرنی کا پھل‘‘ملنے لگا ن لیگ بنی گالہ میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، حیران کن صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































