ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ،سپاک فوج کے جوانوں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا

datetime 20  جون‬‮  2018 |

بنوں (این این آ ئی) شمالی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ، بارودی مواد پھٹنے سے سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا پی ٹی آئی کے رہنماء سعید محفوظ رہے شمالی وزیرستان میں شہزاد کوٹ کے علاقہ شنہ خاورہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑک کے اوپر بارودی مواد

نصب کی تھی۔ بارودی مواد پھٹنے سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے ایک سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا اور دھماکے میں پی ٹی آئی کے رہنما ء سعید خان محفوظ رہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے واقعہ کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…