جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزا نے شرمیلا فاروقی کو کھری کھری سنادیں

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے پریس کانفرنس کرنے اور للکارنے پرپیپلزپارٹی کی رہنماءشرمیلافاروقی کو آڑے ہاتھوں لیااور ایسی بات کہہ ڈالی جو شرمیلافاروقی کی شادی کے بعد ا±نہیں شاید نہیں کہنی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرذوالفقار مرزا نے کہاکہ شرمیلا فاروقی سے کراچی میں کوئی شادی کرنے کو تیارنہیں تھا، وہ تو روتے ہیں اور دل پر پتھر رکھ کر اس غریب کو مبارکباد دی جس نے شرمیلا سے شادی کی۔ذوالفقار مرزا کاکہناتھاکہ شرمیلافاروقی دعوے کرتی ہیں کہ وہ جیالی ہیں ، پیپلزپارٹی والوں سے کہتاہوں کہ پہلے اسے جیالی کا مطلب ہی سکھادیں ، وہ پیپلزپارٹی کیلئے جیل کتنی مرتبہ گئی ہیں ؟ ایک دفعہ پکڑی گئی تھیں لیکن وہ بھی گھر سے ملین آف ڈالر کی جیولری، گولڈ واچز ،ڈائمنڈ واچز ، ڈائمنڈ سیٹ اورنقد ڈالر زاورپاﺅنڈز برآمد ہوئے تھے لیکن وہ بھی جب شورمچاتوچھوڑدیاگیا۔ا±نہوں نے کہاکہ کوئی جیب کترا بھی جیل کاٹ لے تو کہتاہے کہ پیپلزپارٹی اور بھٹو کیلئے قربانی دی ، مجھ پر اب بھی سیاسی مقدمات بنائے گئے اور اب یہ تماشابند ہوناچاہیے۔پیپلزپارٹی کے باغی رہنماءذوالفقار مرزا کاکہناتھاکہ وہ شرمیلافاروقی کے باپ کو بھی جانتے ہیں جن کی گریجویشن کی ڈگری ڈیکلئیر کی گئی تھی

مزید پڑھئے:دماغی طاقت : بھوک پر قابو رکھیں اور وز ن گھٹائیں

اور پھر ان کو سٹیل مل کا چیئرمین لگا دیا گیا جہاں سے لیے گئے اربوں روپے کے بارے میںپوراپاکستان جانتاہے۔یادرہے کہ شرمیلا فاروقی سمیت پیپلزپارٹی کی خواتین رہنما?ں نے گذشتہ روز پریس کانفرنس کی تھی جس دوران کہاگیاتھاکہ مونچھیں رکھنے سے مردانگی نہیں آتی ، وہ اس قابل بھی نہیں تھے کہ تن پر کپڑے ہوں ، سب کچھ آصف زرداری کادیاہواہے اور آج ا±سی کے خلاف بول رہے ہیں۔خواتین نے خبردارکیاکہ وہ اپنی زبان کو لگام دیں ورنہ جوابات سننے کیلئے تیار ہوجائیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…