نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے اپنی دیرینہ دوست ریتیکا سجادھیا سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سنائی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی دوست ریتیکا کو اب جیون ساتھی بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، اس کے لیے ان سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، روہت نے اپنی خاتون دوست کی تصویر بھی پرستاروں سے شیئر کی ہے، روہت سے قبل بھارتی ٹیم کے ایک اور بیٹسمین سریش رائنا بھی اپنی دیرینہ دوست پریانکا چوہدری سے 3 اپریل کو شادی کرچکے ہیں، رائنا اور پریانکا بھی بچپن سے دوست تھے۔
بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































