جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف پاکستان چھوڑ کر چلے جائیں ،متنازعہ بیان دینے کے بعد سابق وزیر اعظم کو اہم تجویز پیش

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان پرنواز شریف  شدید تنقید کی زد میں،وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے شرکا نے بھی اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے غلط اور گمراہ کن قرار دیا تھا ۔ نواز شریف کے اس بیان پر جہاں سیاسی مخالفین ان کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں وہیں ان کی اپنی پارٹی کے لوگ بھی نواز شریف سے سخت نالاں ہیں، سینئیر صحافی نے مائیکرو

بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام  میں کہا کہ ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان پر نواز شریف پر پاکستان چھوڑنے کے لیے دبائو بڑھ گیا ہے۔نواز شریف کو ملک چھوڑنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی اس تجویز کے حامی ہیں۔ چودھری نثار نے لیگی رہنماؤں سے لابنگ شروع کر دی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ نواز شریف کو آئندہ الیکشن تک بیرون ملک قیام کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے سابق وزیراعظم نواز شریف نے رد کردیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…