منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما نے آئندہ عام انتخابات آزاد حیثیت سے لڑنے کا اعلان کر دیا، ن لیگ کو چھوڑ رہا ہوں لیکن۔۔۔۔۔

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

مریدکے(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے کہا ہے وہ وزیر اعلی کے مشیر کے عہدہ سے استعفیٰ دیتا ہوں اورآئندہ آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں ،صرف ن کو چھوڑ رہا ہوں لیکن لیگی رہوں گا ،پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت میں شامل نہیں ہورہا ۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے مریدکے استحکام پاکستان آرائیں کنونشن میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا ۔انہوں نے کہا وہ حلقہ کے ایم این اے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیادتیوں کی وجہ سے ن سے الگ ہوگئے ہیں اور حلقہ کی عوام کی اپیل پر آزاد الیکشن لڑوں گا ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی یا کسی اور جماعت میں جانے کی سختی سے تردید کرتا ہوں وہ لیگی تھے رہیں گے مگر ان کے ورکروں کے ساتھ تھانہ کچہری کی جو ایم این اے رانا تنویر حسین نے جو سیاست کی اور پارٹی قیادت نے جو پالیسی اختیار کئے رکھی اس وجہ سے خود کو آزاد کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی آزاد الیکشن لڑ کر رانا تنویر گروپ کو ہرایا اوراب بھی اللہ اور اس کے نبی کے کرم سے ہراوں گا جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیااب بھی میاں نواز شریف اور شہباز شریف کو قائد مانتے ہیں تو خاموش ہوگئے۔ وزیر اعلی پنجاب کے مشیر رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے کہا ہے وہ وزیر اعلی کے مشیر کے عہدہ سے استعفیٰ دیتا ہوں اورآئندہ آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں ،صرف ن کو چھوڑ رہا ہوں لیکن لیگی رہوں گا ،پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت میں شامل نہیں ہورہا ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے مریدکے استحکام پاکستان آرائیں کنونشن میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا ۔انہوں نے کہا وہ حلقہ کے ایم این اے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیادتیوں کی وجہ سے ن سے الگ ہوگئے ہیں اور حلقہ کی عوام کی اپیل پر آزاد الیکشن لڑوں گا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…