اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں محکمہ صحت کی کلیدی آسامیوں پر میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں، نااہل اور کرپٹ افسران کی تعیناتیوں کا انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) تفصیل کے مطا بق کے مطابق میڈیکل اینڈہیلتھ انسٹی ٹیوشن آرڈیننس 2003کے مطابق صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اور میڈیکل کالجز سے ملحقہ تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں سکیل 20کے ایسے ڈاکٹروں کو تعینات کرنے کا حکم دیا گیاتھاجوڈپلومہ ان پبلک ایڈمنسٹریشن(DPA) اورڈپلومہ ان ہسپتال ایڈمنسٹریشن DHA)) نیز صوبائی سطح پرسروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD)کی طرف سے تیارکردہ سنیارٹی لسٹ کے مطابق

بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،چیف ایگزیکٹو آفیسر،ڈائریکٹرہیلتھ سروسزاہل ہوں مگرموجودہ حکومت نے بے ضابطگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کلیدی آسامیوں پر کرپٹ اور نااہل افسران کو تعینات کر دیااس طرح پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں محکمہ صحت اورشعبہ تعلیم کا ٹارگٹڈآپریشن کرتے ہوئے اسے بدحال کردیا گیااس وقت صوبے میں 2سیکرٹری ہیلتھ،2وزیرصحت،متعددپارلیمانی سیکرٹریزاورمشیرصحت تعینات ہیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…