ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعدکراچی میں قانون کی دھجیاں اڑانے والا امیرزادہ بالآخر قانون کی گرفت میںآگیا،عبرتناک انجام

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)قانون کی دھجیاں اڑانے والا امیرزادہ بالآخر قانون کی گرفت میں آگیا ڈسٹرکٹ ممبر بلوچستان کا بیٹا جنید کا کڑرانگ سائیڈپر گاڑی چلانے اور شہری کو دھمکیاں دینے پر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کراچی کی معروف شاہراہ پردن دہاڑے قانون کی دھجیاں اڑانے والے امیر زادے کو گرفتار کر لیا گیا ۔ڈسٹرکٹ بلوچستان کے بیٹے جنید کاکڑنے گزشتہ دنوں گاڑی کو رانگ سائیڈپر ڈرائیو کیا تو شہری کے منع کرنے

پر دھمکیاں دیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہونے پروزیرداخلہ سہیل احمد نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزم ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا۔تو پولیس نے قانونی تقاضے پررہاکرنے کے بعدڈسٹرکٹ ممبر کے بیٹے جنیدکا کڑکو گرفتارکر کے حوالات میں بند کردیا اور گاڑی کو بھی ضبط کر کے تھانے میں بند کردیا۔گاڑی کی نمبرپلیٹ بھی خلاف قانون تھی۔ملزم پرمقدمہ درج کرنے کے بعدجیل بھیج دیاجائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…