اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حوثی ملیشیائیں یمن میں حزب اللہ کی طرز کی حکومت قائم کرنا چاہتی ہیں،سعودی عرب

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

صنعاء(این این آئی) سعودی عرب کے یمن میں سفیر محمد الجابر نے کہاہے کہ حوثی ملیشیائیں یمن میں حزب اللہ کی طرز کی حکومت قائم کرنا چاہتی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویومیں سعودی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ ایران نواز حوثی باغیوں کی کل تعداد یمنی آبادی کا 3 فیصد بھی نہیں ہیں مگر اس کے

باوجود وہ یمن میں لبنانی حزب اللہ کا طرز حکومت نقل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حوثی ملیشیائیں یمن میں ایرانی پالیسیوں کا تسلسل رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں جن کی وجہ سے یمنی عوام کو بھوک اور افلاس کا سامنا ہے۔محمد الجابر نے کہا کہ یمن میں 22 بحری، ہوائی اور بری پورٹس ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب بین الاقوامی تنظیموں کی مدد سے یمن میں درآمدات کو بڑھایا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…