اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سنگاپور ایئرلائن دنیا کی طویل ترین پرواز چلائے گی، یہ نان سٹاپ پرواز کتنے گھنٹے کی ہو گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگا پور (نیوز ڈیسک)برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور ایئرلائن نے کہاکہ مسافروں کے مطالبے پر سنگارپور سے نیویارک تک نان اسٹاپ پرواز چلانے پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے الٹرا لونگ رینج طیارے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔ سنگاپور ایئرلائن کے سی ای او گو چون فونگ کا کہنا ہے کہ طویل ترین فلائٹ کیلئے ایئربس درست انتخاب ہوگا اس لیے کمپنی نے 67ایئربس اے 350کا آرڈر دے دیا ہے ٗبیڑے میں مزید جدید

ترین طیارے بھی شامل کیے جائیں گے۔ایئرلائن کے سی ای او نے کہا کہ مستقبل قریب میں انہی طیاروں کے ذریعے نیویارک سے سنگار پور تک 19 گھنٹے کی نان اسپاٹ پرواز چلائی جائیگی۔طویل ترین پرواز کیلئے طیاروں میں ایندھن کی گنجائش ایک لاکھ 41 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 65 ہزار لیٹر کی جائے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ قنطاس ایئرلائن نے 17 گھنٹے کی نان اسپاٹ پرواز کا ریکارڈ توڑا تھا، جس نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے ا?سٹریلیا کے شہر پرتھ تک بغیر کہیں رْکے 9 ہزار 9 میل کا سفر طے کیا تھا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…