پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

خواتین کے گاڑی چلانے سے ٹریفک پرابلم نہیں ہوگا،سعودی عرب

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کی تربیت کی نگرانی قومی کمیٹی کے چیئرمین نے اس تاثر کی سختی سے نفی کی ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد شہروں میں گاڑیوں کا ھجوم بڑھ جائے اور ٹریفک کے مسائل پیدا ہوں گے۔ حکومت نے اس حوالے سے تمام ضروری انتظامات کیے ہیں۔ خواتین کی ڈرائیونگ سے سڑکوں پر ٹریفک بلاک ہونے یا دیگر مسائل پیدا ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں۔عرب ٹی وی سے بات

چیت میں ویمن ڈرائیونگ کی قومی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر مخفور آل بشرنے کہا کہ خواتین کی ڈرائیونگ کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل محض ایک غلط قیاس آرائی ہے۔ن کا کہنا تھا کہ ڈرائیونگ میں دلچسپی رکھنے والی خواتین باقاعدہ پیشہ ور تربیتی اداروں سے ڈرائیونگ سیکھ رہی ہیں۔ ان اداروں میں نہ صرف گاڑی چلانے کی تربیت دی جاتی ہے بلکہ انہیں دو ماہ کا ایک کورس کرانے کی بھی تیاری کی جا رہی ہے جس میں انہیں ٹریفک سے متعلق تمام ضروری ہدایات اور معلومات سے آگاہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…