پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اب صرف یہ غیر ملکی مرد ہی سعودی خواتین کیساتھ شادی کر سکتے ہیں سعودی حکومت کا ایسا اعلان کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے سعودی خواتین کیساتھ شادی کرنے والے غیر ملکی کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرب اخبار کی رپورٹ میں سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے موجود شرائط کے علاوہ عمر کی حداضافی شرط کے طور پر نافذ کی گئی ہےجس کےمطابق وہ سعودی خاتون جو غیر ملکی

سے شادی کرنے کی خواہش مند ہے اسکی عمر 50برس سے زائد نہ ہو۔ دوسری شرط میں کہا گیا ہے کہ دولہا اور دلہن کی عمروں میں 15برس سے زائد کا فرق نہ ہو۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزارت داخلہ کی جانب سے عمر کی حد کا تعین نہیں کیا گیا تھا تاہم خاتون کیلئے کم از کم عمر 25برس مقرر تھی جبکہ خونی رشتوں کے حامل مرد عمر سعودی خاتون کے ساتھ شادی کیلئے عمر کی شرط سے مستثنیٰ تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…