اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ذراسوچیںعوام کے منتخب وزیراعظم کو بے بنیاد،غیرسنجیدہ الزام پر گھر بھیجا گیاہے، اب اس فیصلے کی حقیقت کے بارے میں دنیا
جان چکی ہے۔ جمعہ کو مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ذراسوچیں، منتخب وزیراعظم کو بے بنیاد،غیر سنجیدہ الزام پر گھر بھیجا گیا نا اہلی فیصلے کی حقیقت دنیا دیکھ رہی ہے،جان چکی ہے۔