رانی مکھرجی کی ’’ہچکی‘‘ نے ودیا اور کنگنا کو پیچھے چھوڑ دیا

1  اپریل‬‮  2018

ممبئی (این این اائی ) رانی مکھر جی کی فلم’’ ہچکی‘‘ اب تک ہندوستانی باکس آفس پر 20 کروڑ روپے سے زائد کمانے میں کامیاب ہوچکی ہے جبکہ فلم کی شروعات کی کمائی کے ساتھ رانی مکھرجی نے ودیا بالن کی فلم ’’تمہاری سلو‘‘ اور کنگنا رناوٹ کی فلم ’’سمرن‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔جب رانی سے ان اداکاراؤں کی فلموں

کو ہرا کر آگے نکل جانے کا سوال کیا گیا تو اداکارہ نے نہایت جوش سے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ رانی مکھر جی کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے یہ جیت ہے، ایک شادی شدہ اداکارہ جو کہ ایک ماں بھی ہے، اس کی فلم کو پسند کرنا اور شائقین کا اسے شوق سے دیکھنا ہماری جیت ہے۔رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ وہ فلم ہچکی کے بعد دوسری فلم جلد کریں گی، اب فلموں میں زیادہ وقفہ نہیں دینا چاہتی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…