رانی مکھرجی کی ’’ہچکی‘‘ نے ودیا اور کنگنا کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (این این اائی ) رانی مکھر جی کی فلم’’ ہچکی‘‘ اب تک ہندوستانی باکس آفس پر 20 کروڑ روپے سے زائد کمانے میں کامیاب ہوچکی ہے جبکہ فلم کی شروعات کی کمائی کے ساتھ رانی مکھرجی نے ودیا بالن کی فلم ’’تمہاری سلو‘‘ اور کنگنا رناوٹ کی فلم ’’سمرن‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔جب… Continue 23reading رانی مکھرجی کی ’’ہچکی‘‘ نے ودیا اور کنگنا کو پیچھے چھوڑ دیا