ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سوناکشی سنہا دبنگ خان کی ہیروئن بنیں گی

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)دبنگ فلم کے کریزی فینز کے لیے ہے دبنگ خبر کیوں کہ بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم کا تیسرا سیکوئل بنانے کا اعلان تو کر دیا گیا تھا مگر ڈائریکٹر کے حوالے سے کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں لیکن اب فلم کے ڈائریکٹر کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دبنگ تھری کے فلم ڈائریکٹر کوئی اور نہیں

بلکہ کئی کا میاب فلموں کے ڈائریکٹر وپروڈیوسر پربھودیوا ہوں گے۔فینز ہو جائیں تیارچلبل پانڈے ایک بارپھر دکھائیں گے دبنگ اندازاورچلبل پانڈے بڑی اسکرین پر ہلچل مچائیں گے ،ایکشن کا تڑکہ لگائیں گے اور سب کا دل بہلائیں گے۔فلم میں سوناکشی سنہا دبنگ خان کی ہیروئن بنیں گی ،دبنگ تھری کے پروڈیوسر ارباز خان ہوں گے جبکہ فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ رواں سال کے وسط میں شروع کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…