اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی یا نوکری ملنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو پریشان مت ہوں،بس اس ایک آیت کاوظیفہ کیجئے

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نفسا نفسی کے دور میں جہاں ہر کوئی متعدد مسائل میں جکڑا نظر آتا ہے وہیں ان مسائل میں چند سنجیدہ مسائل ایسے بھی ہیں جو ہمارے معاشرےپرمنفی اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ جیسا کہ شادی کا نہ ہونا ،ملازمت کا نہ ملنا وغیرہ۔اللہ تعالیٰ کا کلام حق قرآن کریم جہاں کئی بیماریوں کا حل ہے وہیں وہ اس طرح کے مسائل سے بھی نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ قرآن کریم کی سورہ نحل کی آیت وان تعدو انعمۃ اللہ لا تحصوھا ان اللہ لغفور رحیم شادی

یا حصول ملازمت کیلئے نہایت ہی کارگر ہے ۔ شادی اور حصول ملازمت کیلئے سورہ نحل کی اس آیت مبارکہ کو اول گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھا جائے اور پھر اسی آیت کو 313مرتبہ پڑھنے کے بعد آخر میں درود شریف گیارہ بار پڑھیں اور اللہ سے حصول مقصد کیلئے دعا کریں۔ یہ عمل روزانہ مسلسل 41دن کرنے سے کامیابی انشا اللہ یقینی ہو گی ۔ اگر ملازمت کیلئے یہ عمل کیا جائے تو ملازمت مل جائے گی اور اگر شادی کیلئے پڑھا جائے تو شادی ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…