ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کترینہ ، سلمان اور شلپا کو عدالت سے ریلیف مل گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی ) سلمان خان، کترینہ کیف اور شلپا شیٹھی کو راجستھان ہائیکورٹ نے نچلی ذات کے ہندوؤں کی توہین کرنے کے کیس میں ریلیف دیدیا۔ خیال رہے کہ سلمان خان، شلپا شیٹھی اور کترینہ کیف پر گزشتہ برس آنیوالی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی پروموشن کے دوران نچلی ذات کے ہندوؤں کی توہین کرنے کا الزام تھا۔بھارتی اخبار کے

مطابق گزشتہ روز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ فنکاروں کو ریلیف دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق راجستھان عدالت نے پولیس کو فنکاروں کیخلاف تحقیقات کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت نے چھورو پولیس کو سلمان خان اور شلپا شیٹھی کیخلاف اسی مقدمے میں مزید 4 ہفتے تک کسی قسم کی بھی تحقیقات کرنے سے روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…