پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایکشن فلم ’دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوزڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن ، کرائم اور تھرل سے بھرپور فلم دی ٹرانسپورٹر فرنچائز کی اگلی فلم ’دی ٹرانسپورٹرری فیولڈ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار کیملے ڈیل میری کی فلم کی کہانی گزشتہ ٹرانسپورٹر فلموں کی طرح فرینک نامی ذہین اور ماہر ڈرائیور کے گِرد گھوم رہی ہے جسے معاوضے کے عوض خطرناک ٹاسک سونپ دیا جاتا ہے اور وہ اپنی جان پر کھیل کر بھی اپنا مشن پورا کرتا ہے۔ لوک بیسن اور مارک گوا کی مشترکہ پروڈیوس کردہ فلم میں فرینک کا مرکزی کردار نبھانے والے ہالی وڈ داکار جیسن اسٹیتھم کے بجائے ایڈ سیکرن ادا کر رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں لائن چیبونل، لین کدری جا، ٹاٹائینا راجوک اورریڈری جوا شامل ہیں۔ 40ملین ڈالر کی لاگت سے فرنچ چائینزسنیمائ کے باہمی اشتراک سے مکمل ہونیوالی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم 4 ستمبر کو سینمائ گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…