ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کوہلی کی وجہ سے ایسا بھی ہو گا انوشکا نے کبھی سوچا تک نہ تھا،میچ کے بعد شائقین نے نشانہ بنا ڈالا

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

کیپ ٹائون (این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے صرف 5 رنز پر آؤٹ ہونے پر شائقین نے انوشکا شرما پر تنقید شروع کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان

کوہلی کے صرف 5 رنز پر آؤٹ ہونے پر شائقین نے انوشکا شرما پر شدید تنقید شروع کر دی ٹوئٹر پرایک شائق نے نے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ پوری سیریز میں کوہلی کم رنز بنائے گا اور گالیاں اہلیہ انوشکا کو پڑیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…