ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں اپنا ہی 29سال پراناریکارڈ توڑ دیا،1989میں کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا،جانئے

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

ویلنگٹن(آن لائن)قومی ٹیم کے بالرز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھی نو بال نہ کرکے 29سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔ گرین شرٹس کے گیند بازوں نے مسلسل 7ویں ون ڈے میچ میں بھی کوئی نو بال نہیں کی جو ایک

ریکارڈ ہے ، اس سے قبل پاکستانی بالرز نے1989میں مسلسل 6ون ڈے میچز میں کوئی نوبال نہیں کی تھی ،گرین شرٹس نے آخری نو بال 1786گیندوں قبل انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں کارڈف کے گرانڈ پر کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…