منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کے میدانوں سے امپائروں کی چھٹی اب کو ن فیصلے سنائے گا،پڑھئے تفصیلات

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آن لائن)کرکٹ کے کھیل میں امپائرنگ کیلئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کھیل میں نئی اختراعات اور جدت لانے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہو گیاہے کیونکہ جو مشکل فیصلے امپائرز کے ساتھ ساتھ ڈی آر ایس سے بھی دینا مشکل ہوتے ہیں ان کیلئے روبوٹ کا سہارا لینا کارگر ثابت ہوگا۔ ابھی تک

روبوٹ کے ڈیزائن اور اس میں ٹیکنالوجی کو لوڈ کرنے کا تعین نہیں ہوسکا ہے لیکن کوشش کی جائیگی کہ یہ انسانی شکل سے ہی مطابقت رکھتا ہو،اس کی آنکھیں ڈبل بیرل کیمروں کا کام کریں گی اور وہ اوور کے اختتام پر وکٹ کے ایک جانب سے دوسری طرف جا سکے گا جبکہ اس میں کھلاڑیوں کے سوئیٹرز اور کیپ ٹانگنے کیلئے ہک بھی موجود ہوں گے،روبو ٹ امپائر کی آزمائش بگ بیش لیگ میں کی جا سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…