ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

محمد عامرنے فیملی کے ہمراہ ایسے انداز میں قوم کو نئے سال کی مبارکبادیدی کہ مداح تصاویر دیکھ کر داددیئے بغیر نہ رہ سکے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)نئے سال کی خوشیوں میں قومی کرکٹرزبھی رنگ گئے،محمد عامر نے فیملی کے ہمراہ قوم کو خوبصورت انداز میں ہیپی نیو ایئرکہا، دیگر کرکٹرز نے بھی نئے سال کی مبارکباد دی۔نیوزی لینڈ میں موجود فاسٹ بولر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس نے ٹویٹرپرتصاویرشیئر کیں،جس میں دونوں نے اپنی بیٹی کو تھام

رکھا ہے،تینوں نے قوم کونئے سال کی مبارکباد دینے کیلئے قومی پرچم کے رنگ کی ٹی شرٹس پہن رکھی ہیں۔عامر کی شرٹ پرہیپی، منسا کی شرٹ پرنیواور نرجس کی شرٹ پر ایئر لکھا ہے۔محمد عامرکے ساتھ محمد حفیظ اور کامران اکمل نے بھی ٹوئٹر پیغام میں نئے سال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…