ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اقرار کرتی ہیں کہ وہ اوولالا گرل جتنی بولڈ نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ میں سیدھی سادھی سی ودیا بالن کے اچانک اوولالا گرل بننے کے بعد مقابلہ سخت ہوگیا۔ جس کے بعد ایک بار پھر ودیا بالن نے تو فلم کہانی میں پھر سے نیا روپ اختیار کر لیا مگر ان کے پرانے گیٹ اپ کا اثر ہر ہیروئن پر ہے۔ دوسری طرف ودیا بالن بھی خوب ہیں وہ فلم فراری کی سواری کو رنگین کرنے کے لئے آگئیں مراٹھی روپ میں مگر یہاں بچوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ودیا کی شرارت زیادہ دکھائی۔ مگر مصالحے دار گانوں کی مقابلے بازی کی زد میں آگئیں چ اور کہہ دیا کہ وہ ودیا جیسی بولڈ اداکاری نہیں کر سکتیں۔ جس کے بعد سوناکشی پر گانا فلماتے ہوئے شوخ و چنچل انداز تو اپنایا گیا مگر زیادہ بولڈ نہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































