منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

صنعتوں کو 2ماہ کیلئے گیس کی بندش صنعتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی ،خادم حسین

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین نے سوئی گیس حکام کی جانب سے صنعتی شعبہ کیلئے 2ماہ گیس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں کو2ماہ کیلئے گیس کی بندش صنعتی بحران کا پیشہ خیمہ ثابت ہوگی 2ماہ تک گیس سے چلنے والی صنعتیں بند ہونے سے لاکھوں مزدور بے روزگاری کا شکار ہونگے

اور صنعتکار معاہدوں کی تکمیل نہ ہونے سے مالی مشکلات کا شکار ہوں گے اس لیے وزیراعظم پاکستان اس کا فوری نوٹس لیں اورصنعتی شعبہ کیلئے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خادم حسین نے کہا کہ گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر پاک ایران

گیس پائپ لائنمنصوبہ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے ۔کیونکہ دونوں ممالک کی سرحدیں ساتھ ملتی ہیں اورایران سے گیس کی فراہمی فوری انتہائی آسان ہے اس سلسلہ میں اس منصوبہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ صنعتی شعبہ کو مسلسل گیس کی فراہمی یقینی ہوسکے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…