منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی ہر سال کتنے ارب روپے غیر ملکی چائے پی جاتے ہیں،تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آْن لائن) پاکستان چا ئے درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے اور سالانہ 50 ارب روپے چائے کی درآمد پر خرچ کئے جاتے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 1.5 لاکھ ایکڑ رقبہ پر چائے کاشت کی جا سکتی ہے جبکہ اس میں 64 ہزار ایکڑ رقبہ کو نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کراپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے

انتہائی موزوں قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2017ء4 کے پہلے چھ ماہ کے دوران 22 ارب روپے مالیت کی 93 ہزار 500 میٹرک ٹن کالی چائے جبکہ 10 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی 450 میٹرک ٹن سبز چائے درآمد کی ہے۔ چائے کی قومی پیداوار میں اضافہ سے درآمدات میں کمی کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی جا سکتی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…