اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

برانچ لیس بینکاری میں انقلاب، بل کی ادائیگی ہو ، بچوں کی فیس یا رقوم کی منتقلی،اب ہونگے یہ کام سیکنڈوں میں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) عوام کو سہولت دینے کی خاطر ” ڈیجیٹل بینک” شروع کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق مرکزی بینک نے اس حوالے سے مسودے کی تیاری شروع کردی ہے۔ عوام کو سہولت دینے کے لئے سٹیٹ بینک نے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ بل کی ادائیگی ہو ، بچوں کی فیس یا رقوم کی

منتقلی ہو ، یہ سب کام اب ڈیجیٹل بینکاری سے ہونگے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق سٹیٹ بینک ڈیجیٹل بینکنگ کے لئے مسودہ تیار کر رہا ہے۔ ڈیجیٹل بینک میں اکانٹس ویب سائٹ اور موبائل سے آپریٹ ہونگے۔ اس بینک میں اکانٹ کھولنے کے لئے ذاتی طور پر حاضری کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

یہ اکانٹ بھی آن لائن ہی کھلیں گے جبکہ اب رقوم ایسے فرد کو بھی منتقل کی جا سکے گی جس کے پاس بینک اکانٹ بھی نہ ہو۔ تجزیہ کاروں کے مطابق سٹیٹ بینک اور پی ٹی اے کے اس اقدام سے ملک میں برانچ لیس بینکاری کے نظام میں بہتری کے ساتھ اضافہ بھی ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…