بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت نے تین ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالرز کا قرضہ لے لیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت کی قرض گیری مزید بڑھنے لگی ، صرف تین ماہ کے دوران حکومت نے ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرض لے لیا ۔ جاری کھاتوں کا بڑھتا خسارہ اور گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کی خاطر حکومت ایڑی چوڑی کا زور تو خوب لگا رہی ہے

مگر کس حد تک کامیاب ہو رہی ہے اس کا اندازہ صرف تین ماہ میں لیے جانے والی بیرونی قرضوں سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے ۔ حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں کمرشل لون کا ہدف جو 1 ارب ڈالر رکھا تھا مگر حکومت صرف تین ماہ میں ہی 45 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا قرض عالمی مالیاتی اداروں سے لیا ، جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لے چکی ہے ۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر حکومت کے خرچے اپنی آمدن سے اسی طرح بڑھتے رہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی حکومت کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑ جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…