جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوکیا کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانیکا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوکیا نیٹ ورکس نے فائیو جی سمیت جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ ہیڈ ایف مارکیٹنگ عدنان قریشی کہتے ہیں کہ نوکیا پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ روڈ شو میں نوکیا نیٹ ورکس نے پاکستان میں فائیو جی، سیکورٹی، لیکویڈ ایپلی کیشنز سمیت مختلف شعبوں میں جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ہیڈ ایف مارکیٹنگ نوکیا نیٹ ورکس عدنان قریشی نے بتایا کہ پاکستان ہمارے لیے ایک مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان دیگر ممالک کی نسبت ابھی براڈ بینڈ ٹیکنالوجی میں پیچھے ہے، ہم چاہتے ہیں کہ

مزید پڑھئے:پاکستانی ناول نگار کمیلا شمسی امریکی انعام کیلئے شارٹ لسٹ

پاکستان کے لوگ جدید براڈ بینڈ اور موبائل ٹیکنالوجی سے متعارف ہوں۔ عدنان قریشی کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ معاشی ترقی کیلیے ناگزیر ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ سیکٹر میں جدت لائی جائے، جس سے موبائل فون صارفین بھرپور طریقے سے مستفید ہو سکیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…