پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

دپیکا کے بعد کنگنا نے بھی خواتین کی خودمختاری پر ویڈیو پیغام ریکارڈ کروادیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) دپیکا پڈوکون کے حال ہی میں سامنے آنے والے ویڈیو پیغام ”مائی چوائس“ کے بعد کنگنا راناوت نے بھی ایسا ہی ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا دیا ہے جس میں انہوں نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نوجوانوں کو پیشوں کے انتخاب میں مکمل آزادی دیں۔ دپیکا کی ووگ امپاورمنٹ پروجیکٹ کے سلسلے کی ویڈیو کے مقابلے مین کنگنا کی ”سپنے“ اس قدر جارحانہ محسوس نہیں ہوتی ہے تاہم اس میں بھی کنگنا اپنے خوابوں کو پالینے کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی باغیانہ سوچ کا بتاتی ہیں جب وہ بالی وڈ میں قدم رکھنا چاہتی تھیں۔مائیکروسافٹ کی جانب سے سپانسر کی گئی اس ویڈیو میں کنگنا والدین کو درس دیتی ہیں کہ وہ اپنی بچیوں میں ان کے خوابوں کو پالینے کی خواہش کو سمجھیں اور ان کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…