اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف یمن کی صورت حال پر آج شام اہم بیان جاری کریں گے۔وزیر اعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر آج اہم بیان جاری کریں گے جو کہ شام ساڑھے 6 بجے سرکاری ٹی وی سے نشر کیاجائے گا۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی جانب سے یمن کی جنگ میں فریق نہ بننے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے بعد متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ اور عرب لیگ کی پارلیمنٹ کے چیئرمین نے پاکستان پر شدید تنقید کی تھی۔
وزیراعظم یمن کی صورت حال پر آج شام پالیسی بیان جاری کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں















































