پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ہر خوبصورت لڑکی اداکارہ نہیں بننا چاہتی‘گلوکارہ سونا موہاپاترا

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی گلوکارہ سونا موہاپاترا کو یہ سوال بہت ستاتا ہے کہ ’آپ اتنی خوبصورت ہیں تو ایکٹنگ کیوں نہیں کرتیں؟میڈیا سے خصوصی گفتگو میں سونا نے کہا: ’کوئی یہ سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں کہ ہر خوبصورت لڑکی اداکارہ نہیں بننا چاہتی۔انھوں نے کہاکہ موسیقی میرا پہلا پیار ہے۔تاہم سونا مستقبل کے لیے دروازے کھلے بھی رکھنا چاہتیں ہیں۔ وہ کہتی ہیں ہاں، اگر کوئی اچھا موقع ملے تو اداکاری بھی کر لوں گی۔سونا موہاپاترا آنے والی فلم ”ساو¿“ میں اپنی آواز کا جادو جگا رہی ہیں اور اس کے بعد ایک میوزک ویڈیو میں بھی نظر آئیں گی۔سونا کو اصل شناخت عامر خان کے ٹی وی شو’ ’ستیہ مے و جیتے‘ ‘سے ملی جس میں ان کی آواز میں بعض گیت لوگوں کو بہت پسند آئے۔انھوں نے ’دہلی بیلی‘، ’آئی ہیٹ لو سٹوریز‘ اور ’تلاش‘ جیسی فلموں کے لیے بھی گیت گائے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…