ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم ” دل دھڑکنے دو“ کا ٹریلر آئندہ ہفتے جاری ہوگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ذویا اختر کی نئی فلم جس میں سپر اسٹار انیل کپور ‘ رنبیر کپور ‘ فرحان اختر ‘ انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کا ٹریلر 15اپریل کو جاری کیا جائے گا جبکہ فلم 5جون کو ریلیز کی جائے گی۔