منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

دنیا بھر کے10 ممالک غیر ملکیوں کیلئے بہترین آمدنی کا ذریعہ بن گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی )دنیا بھر کے10 ممالک غیر ملکیوں کیلئے بہترین آمدنی کا ذریعہ بن گئے ۔ بزنس انسائڈر کی جانب سے 166 ممالک کے تارکین وطن سے کئے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد اپنے ملک کے علاوہ دیگر ممالک میں روزگار حاصل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ الوطن اخبار نے سروے رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ غیر ملکیوں کیلئے بہترین10 ممالک میں سرفہرست لیکسمبرگ ہے

جبکہ چھٹے نمبر پر سعودی عرب ہے۔ سروے میں سوئٹزر لینڈ کو دوسرا ، قطر تیسرے ، کویت چوتھے ، بحرین ،پانچویں ، نائیجریا ساتویں، متحدہ عرب امارات آٹھویں، ناروے نویں اور سنگاپور کو دسویں نمبر پر ہے۔ 166 ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن سے کئے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر افراد مذکورہ بالا دس ممالک میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔  سروے میں سعودی عرب کے بارے میں 70 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی عرب میں کام کرنے کی بہتر اجرت ملتی ہے جبکہ سوئٹزرلینڈ میں مقیم  77 فیصد تارکین کا کہنا ہے کہ انہیں یہاں اپنے ملکوں سے زیادہ اجرت ملتی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…