اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بچپن سے ہی چور بننے کا شوق تھا :عمران ہاشمی

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی بیباک فلموں میں اپنے انداز سے حسیناﺅں کے دل چرانے والے عمران ہاشمی کو بچپن سے ہی چور بننے کا شوق تھا تاہم وہ دل نہیں بلکہ پیسوں اور قیمتی سامان کے چور بننا چاہتے تھے۔ عمران ہاشمی جو ان دنوں فلم مسٹر ایکس میں ایسے شخص کا کردار نبھا رہے ہیں جسے انسانی آنکھ دیکھنے سے قاصر ہے۔ اس کردار کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے عمران نے کہا کہ اگر وہ سچ مچ میں دوسروں سے خود کوچھپا لینے کی صلاحیت رکھتے تو وہ بینک لوٹتے جو کہ ان کے بچپن کا خواب ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے بچپن کا طویل عرصہ اس بارے میں سوچنے اور منصوبہ بندی پر صرف کیا ہے۔ اب اس فہرست میں مکیش بھٹ جو کہ ان کے انکل بھی ہیں ، شامل ہوچکے ہیں تاہم بینک میں یقینی طور پر ان کے انکل کی جیب سے زیادہ پیسے ہوں گے اس لیئے بینک لوٹنا اب بھی ان کی دلی خواہش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…