اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ریچل خان کے بیوٹی پارلر کا افتتاح، سالانہ آمدنی میں سے پانچ فیصد شوکت خانم ہسپتال کو دینے کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل ریچل خان کے بیوٹی پارلر کا افتتاح،حمیرا ارشد،احمد بٹ،عینی طاہرہ سمیت دیگر فنکاروں اور شوبز سے وابستہ افراد کی شرکت،تفصیلات کے مطابق ریچل خان کے بیوٹی پارلر کا افتتاح گذشتہ روز لبرٹی مارکیٹ میں کیا گیا اس افتتاحی تقریب میں گلوکارہ حمیرا ارشد،احمد بٹ،عینی طاہرہ،جرار رضوی،ڈولی،ڈاکٹر اعجاز وارث ،لیلیٰ،اسلم پھلروان،طارق طافو،سجیل خان،ملک آصف شہزاد،فیصل بٹ سمیت دیگر شوبز شخصیات اور میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی اس موقع پر کینسر کی مریضہ بچی زہر ہ شفیق کے ہاتھوں افتتاحی فیتہ کاٹا گیا افتتاح پر ڈاکٹر اعجاز وارث،حمیرہ ارشد اور عینی طاہرہ نے ریچل خان کو مبارکباد دی۔ریچل خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس بیوٹی پارلر پر غریب اور نادار لڑکیوں کو مفت تربیت دی جائے گی تاکہ وہ اس ہنر کو سیکھ کر اپنا ذاتی کاروبار کرسکیں اس بیوٹی پارلر پر جدیدترین مشینری کے زریعے میک اپ،فیشل اور سلمنگ کی سہولیات مناسب معاوضہ پر مہیا کی جائیں گی اس موقع پر ریچل خان نے اپنی سالانہ آمدنی کا پانچ فیصد شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دینے کا اعلان بھی کیا جسے کافی سراہا گیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…