اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ بچوں کی خواہاں ہوں تاہم ابھی نہیں۔ 2009ءمیں ڈینیل سے شادی کے بعد خوشگوار زندگی گزارنے والی اداکارہ سنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر یہ کہوں کہ مجھے بچوں کی خواہش ہی نہیں تو یہ جھوٹ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ ضرور چاہتی ہوں کہ میرے بچے ہوں تاہم ابھی مزید ایک سال تک میں اپنا باڈی اسٹریکچر خراب نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر ڈینیل بھی ان ڈنوں ہندی سیکھ رہے کیونکہ وہ بھی فلم انڈسٹری کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں خود بھی انکی اس حوالے سے حوصلہ افزائی کر رہی ہوں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































