اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ کے واپس بھارت جانے کے بعد ان کی بیٹی اداکارہ پوجابھٹ جنہیں پاکستانی عوام کی محبتوں نے روک لیاتھا پیر کے روز واپس بھارت روانہ ہو گئیں۔بھارت روانگی سے قبل مہیش بھٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سے ہمیشہ کی طرح محبتیں سمیٹ کرجارہاہوں اور میں نے نئے پروجیکٹ کے لیے کچھ فنکاروں کا چناو¿ بھی کیاہے جنھیں میں اپنی نئی فلموں میں کام کرنے کے لیے بھارت مدعوکروں گاانھوں نے کہاکہ تین دن کراچی میں مصروف ترین گزارے میں شاپنگ کرناچاہتاتھاجبکہ کراچی کے ساحل پربھی وقت گزارنا چاہتا تھا لیکن دوستوں اورکام نے فرصت نہیں دی، دومہینے بعد پھر پاکستان آو¿ں گا۔دوسری طرف پوجا نے عین وقت پر واپس جانے کا ارادہ ملتوی کردیاتھا، پوجا بھٹ نے کراچی میں کچھ دن گزارے وہ ساحل سمندراورکراچی کے شاپنگ سینٹرز بھی گئیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































