پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

اگر آپ حج کرنے سعودی عرب نہیں جاسکتے تو 9ذوالحجہ کو یہ 6کام ضرور کریں اور ڈھیروں ثواب کمائیں

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج کی سعادت نصیب ہونا بڑے کرم کی بات ہے لیکن اگر آپ حج نہیں کر سکتے تو نبی آخر زماں کےطفیل رحمتوں کے خزانے لوٹنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، آپ9ذوالحج کو اللہ کی مختلف اور خاص عبادت اور اذکار کے ذریعے رحمتوں کے خزانے سمیٹ سکتے ہیں،ویب سائٹParhlo کی رپورٹ کے مطابق یوم عرفات نہایت فضیلت والا دن ہے اور اس دن ذکر کا بہت زیادہ ثواب ملتاہے، بتایا گیا ہے کہ اس دن کا روزہ رکھنے کا بے پناہ اجر وثواب ملتا ہے،

ہو سکے تو روزہ رکھنا چاہئے،صحیح مسلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جو شخص یوم عرفات کے دن روزہ رکھے گا اس کے پچھلے اور اگلے سال کے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے،ذوالحج کے اس روز چار خاص اذکار تسبیح یعنی سبحان، تحمید یعنی الحمد اللہ، تکبیر یعنی اللہ اکبر اور تحلیل یعنی لا الہ الااللہ ہےں، جن کا ذکر جتنا زیادہ ہو سکتے کرنا چاہئے،اس روز قرآن مجید کی تلاوت بھی نہایت ہی افضل عمل ہے اور دعائے عرفات کا پڑھنا بھی ثواب کا باعث ہے یہ وہ عبادات ہیں جو اس روز زیادہ سے زیادہ کرنی چاہئیں تاکہ جوافراد حج کی استطاعت نہیں رکھتے وہ مذکورہ ذکر واذکار کر کے اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرسکیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…